ÛØ§Ù„ینڈ Ú©Û’ کپتان پیٹر بورن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، پائٹر سیلار ٹیم Ú©Û’ نئے کپتان مقرر
- April 19, 2018, 6:22 pm
- Sports News
- 148 Views
ایمسٹرڈیم۔ (ویب ڈیسک) ÛØ§Ù„ینڈ ٹیم Ú©Û’ کپتان پیٹر بورن Ù†Û’ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، ان Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û 30 Ø³Ø§Ù„Û Ù„ÛŒÙÙ¹ آرم سپنر پائٹر سیلار ٹیم Ú©ÛŒ قیادت Ú©ÛŒ Ø°Ù…Û Ø¯Ø§Ø±ÛŒ سنبھالیں Ú¯Û’Û”
پیٹر بورن Ù†Û’ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے Ûوئے Ú©ÛØ§ Ú©Û Ù…Ù„Ú© Ú©ÛŒ طر٠سے کھیلنا اور ٹیم Ú©ÛŒ قیادت کرنا میرے لئے باعث اعزاز بات تھی اور ÛÙ… Ù†Û’ مجموعی طور پر جو کامیابیاں ØØ§ØµÙ„ کیں مجھے ان پر ÙØ®Ø± ÛÛ’ØŒ میری کرکٹ سے Ø¨ÛØª اچھی یادیں ÙˆØ§Ø¨Ø³ØªÛ Ûیں اور میں ان Ù„Ù…ØØ§Øª Ú©Ùˆ Ø¨ÛØª مس کروں گا۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©ÛØ§ Ú©Û Ù…ÛŒØ±ÛŒ Ø®ÙˆØ§ÛØ´ ÛÛ’ Ú©Û Ù†ÙˆØ¬ÙˆØ§Ù† کھلاڑی مستقبل میں مزید Ø¨ÛØªØ± Ù¾Ø±ÙØ§Ø±Ù…نس کا Ù…Ø¸Ø§ÛØ±Û کر Ú©Û’ ٹیم Ú©Ùˆ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÙØªÙˆØØ§Øª دلائیں۔ بورن جولائی 2010Ø¡ سے ÛØ§Ù„ینڈ ٹیم Ú©ÛŒ قیادت کر رÛÛ’ Ûیں۔ انÛیں 58 ون ÚˆÛ’ اور 43 Ù¹ÛŒ ٹونٹی میچز میں ملک Ú©ÛŒ نمائندگی کا اعزاز ØØ§ØµÙ„ ÛÛ’ØŒ انÛÙˆÚº Ù†Û’ ایک Ø±ÙˆØ²Û Ú©Ø±Ú©Ù¹ میں 1004 رنز بنائے اور 46 وکٹیں لیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¹ÛŒ ٹونٹی میں انÛÙˆÚº Ù†Û’ 638 رنز بنائے اور 18 وکٹیں ØØ§ØµÙ„ کیں۔