بلوچستان صوبائی اسمبلی میں صوبائی وزیر اور6 ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی

  • April 21, 2018, 8:40 pm
  • National News
  • 636 Views

بلوچستان صوبائی اسمبلی میں صوبائی وزیر اور6 ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی
کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان صوبائی اسمبلی میں صوبائی وزیر اور6 ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلی کی مشیر ڈاکٹر رقیہ ہاشمی ،میر عبدالکریم نوشیروانی ،نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی رحمت بلوچ ،جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی مفتی گلاب ،بلوچستان نیشنل پارٹی کے میر حمل کلمتی ،بی این پی (عوامی ) نوابزادہ میر ظفر زہری ،اے این پی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی کی رخصت کی درخواستیں ایوان میں پیش کی گئی جسے ایوان نے منظور کرلی ۔