اضی میں برتن دھونے والے پاکستان نژاد امریکی ویمبلے اسٹیڈیم خریدیں گے
- April 27, 2018, 10:02 am
- Sports News
- 548 Views
لندن:
پاکستان نژاد امریکی امیر کبیر Ø´Ø§ÛØ¯ خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم Ú©ÛŒ ملکیت ØØ§ØµÙ„ کرنے والے Ûیں۔
کبیر Ø´Ø§ÛØ¯ خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم Ú©ÛŒ ملکیت ØØ§ØµÙ„ کرنے والے Ûیں، انھوں Ù†Û’ ای٠اے Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ سب سے بڑی بڈ دی تھی۔
پاکستان سے امریکا جاکر سوا ڈالر ÙÛŒ Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û Ú©Û’ ØØ³Ø§Ø¨ سے ڈش واشنگ کا کام کرنے والے Ø´Ø§ÛØ¯ خان اپنی انتھک Ù…ØÙ†Øª Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ اب دنیا Ú©Û’ 217 ویں امیر شخص Ûیں، ان Ú©ÛŒ اپنی 170 ملین ڈالر Ú©ÛŒ Ù¾ÙØ±ØªØ¹ÛŒØ´ کشتی موجود ÛÛ’ØŒ ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© امریکی نیشنل Ùٹبال لیگ ٹیم اور انگلینڈ Ú©ÛŒ ÙÙ„ÛÙ… ٹیم Ú©Û’ بھی مالک Ûیں۔