دعائے صحت کی اپیل

  • May 4, 2018, 11:15 am
  • National News
  • 128 Views

کوئٹہ(پ ر)جمعیت نظریاتی کے سیکرٹری اطلاعات حاجی سید عبدالستار شاہ چشتی نے جمعیت نظریاتی کے کارکنوں علماء و تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ جمعیت نظریاتی کے رہنماء مولوی خیال محمد حقانی فالج کے باعث زیر علاج ہیں ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی جائے۔