حکومت نے میرٹ کی دجیاں اڑھادی گئی ہے

  • May 9, 2018, 9:32 pm
  • National News
  • 534 Views

حکومت نے میرٹ کی دجیاں اڑھادی گئی ہے۔میرٹ پر آنے والوں کے نام تک شامل نہیں این ٹی ایس اساتزہ لسٹ میں صرف اور صرف من پسند افراد کونوازا گیاہیں،سردارزادہ میرفتح محمدخان شاہوانی
مستونگ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی مستونگ ضلعی آرگنائزرسردارزادہ میرفتح محمدخان شاہوانی نے این ٹی ایس میں من پسند افراد کو نوازنے پر سخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے میرٹ کی دجیاں اڑھادی گئی ہے۔میرٹ پر آنے والوں کے نام تک شامل نہیں این ٹی ایس اساتزہ لسٹ میں صرف اور صرف من پسند افراد کونوازا گیاہیں، مستونگ ضلع میں اصل حقدار نوجوانوں کو یکسر نظرانداز کیاگیاہے۔سابق ای ڈی او ایجوکیشن کے فیملی کو مہربانیاں میرٹ کاقتل ہے۔۔اورمیرٹ پر آنے والوں کو لسٹ سے نکھالنے کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔انھوں نے کہاکہ میرٹ لسٹ تقسیم ہونے سے پہلے شکوک وشبات کاشکار ہوگیا۔مستونگ کے علاوہ بھی بلوچستان کی دیگر اضلاع میں بھی ایسی غیرقانونی اقدامات کے تحت من پسند افراد کیاساتزہ کو این ٹی ایس لسٹ میں شامل کیاگیا ہیں۔این ٹی ایس سے تعلیمیافتہ بیروزگار نوجوانوں کے توقعات وابستہ تھے کہ انہیں این ٹی ایس کے زریعے میرٹ کے مطابق حق ملے گا مگر یہاں پر بھی سیٹوں کی بندربانٹ کاسلسلہ شروع ہوگیاہیں۔اور حکام کی جانب سے میرٹ کی پامالی نے این ٹی ایس کی نظام کو مشکوک بنادیا۔۔انھوں نے کہاکہ اپنے حقوق کے حصول اور میرٹ لسٹ میں من پسند افراد کونوازنے کے خلاف عدالت کادروازہ کٹکٹائیں گے۔