سابق چی٠جسٹس ناصرالملک نگراں وزیراعظم مقرر
- May 28, 2018, 5:25 pm
- National News
- 274 Views
اسلام آباد: ØÚ©ÙˆÙ…ت اور اپوزیشن Ú©Û’ درمیان نگراں وزیراعظم Ú©Û’ لیے سابق چی٠جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ناصرالملک Ú©Û’ نام پر Ø§ØªÙØ§Ù‚ Ûوگیا ÛÛ’Û”
اسلام آباد میں وزیراعظم Ø´Ø§ÛØ¯ خاقان عباسی Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ù…Ø´ØªØ±Ú©Û Ù¾Ø±ÛŒØ³ Ú©Ø§Ù†ÙØ±Ù†Ø³ کرتے Ûوئے قائد ØØ²Ø¨ اختلا٠خورشید Ø´Ø§Û Ù†Û’ نگراں وزیراعظم Ú©Û’ لیے جسٹس (ر) ناصرالملک Ú©Û’ نام کا اعلان کیا۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی موجود تھیں۔
اپوزیشن لیڈر خورشید Ø´Ø§ÛØ›
قائد ØØ²Ø¨ اختلا٠خورشید Ø´Ø§Û Ù†Û’ Ú©ÛØ§ Ú©Û Ù†Ú¯Ø±Ø§Úº وزیراعظم Ú©Û’ نام کا چناؤ مشکل کام تھا تاÛÙ… آج بھی تاریخی دن ÛÛ’ اور ÛÙ… جمÛوری ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø± رÛÛ’ Ûیں، ایسا ÙÛŒØµÙ„Û Ø¬Ùˆ پاکستان Ú©Û’ عوام اور سیاسی پارٹیوں Ú©Û’ لیے قابل قبول ÛÙˆÛ” ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¬Ø³Ù¹Ø³ (ر) ناصرالملک کا نام ÛÙ… Ù†Û’ پارٹی میں مشاوت Ú©Û’ بعد منتخب کیا، 6 ناموں میں سے 4 نام زیر غور آئے جس میں سے جسٹس (ر) ناصر الملک Ú©Ùˆ منتخب کیا، اب جو پارٹی الیکشن جیت کر آئے Ú¯ÛŒ جسٹس (ر) ناصرالملک ØÚ©ÙˆÙ…ت ان Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’ کریں Ú¯Û’Û”
وزیراعظم Ø´Ø§ÛØ¯ خاقان عباسی؛
اس موقع پر وزیراعظم Ø´Ø§ÛØ¯ خاقان عباسی کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¬Ø³Ù¹Ø³ (ر) ناصرالملک کےنام پر سب متÙÙ‚ Ûیں، کئی ÛÙØªÙˆÚº سے اس ØÙˆØ§Ù„Û’ سے مشاورت کا عمل جاری تھا، اس پر ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù†Ø§ آسان Ù†Ûیں تھا لیکن اپوزیشن جماعتوں اور قائد ØØ²Ø¨ اختلا٠کا شکرگزار ÛÙˆÚºÛ”
اس سے قبل وزیراعظم Ø´Ø§ÛØ¯Ø®Ø§Ù‚ان عباسی اور اپوزیشن لیڈر Ø®ÙˆØ±Ø´ÛŒØ¯Ø´Ø§Û Ú©Û’ درمیان نگراں وزیراعظم Ú©Û’ معاملے پر متعدد ملاقاتیں Ûوئیں جس میں نگراں وزیراعظم Ú©Û’ لیے کسی نام پر Ø§ØªÙØ§Ù‚ رائے Ù†Ûیں Ûوسکا تھا تاÛÙ… آج Ú©ÛŒ ملاقات میں ØÚ©ÙˆÙ…ت اور اپوزیشن Ú©Û’ درمیان ڈیڈلاک ختم Ûوا اور نگراں وزیراعظم کا نام ÙØ§Ø¦Ù†Ù„ کرلیا گیا۔
ناصرالملک کا پس منظر؛
سابق چی٠جسٹس ناصرالملک سوات کےعلاقے Ù…ÛŒÙ†Ú¯ÙˆØ±Û Ù…ÛŒÚº پیداÛوئے اور ابتدائی تعلیم پشاور سے ØØ§ØµÙ„ Ú©ÛŒ جب Ú©Û Ù„Ù†Ø¯Ù† سے بار ایٹ لا Ú©Û’ بعد پریکٹس شروع کی۔ جسٹس (ر) ناصرالملک Ù†Û’ 3 نومبر 2007 Ú©Ùˆ Ù¾ÛŒ سی او Ú©Û’ ØªØØª ØÙ„٠اٹھانے سے انکار کیا، اس سے قبل ÙˆÛ Ù¾Ø´Ø§ÙˆØ± ÛØ§Ø¦ÛŒ کورٹ Ú©Û’ چی٠جسٹس رÛÛ’ جب Ú©Û 6 جولائی 2014 سے 16 اگست 2015 تک چی٠جسٹس Ú©Û’ Ø¹ÛØ¯Û’ پر ÙØ§Ø¦Ø¶ رÛÛ’Û”