کوئٹہ ،فائرنگ سےمیڈیکل سٹور کا مالک زخمی

  • June 28, 2018, 4:24 pm
  • National News
  • 98 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس میڈیکل اسٹور میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے مالک زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس کے علاقے شیر جا ن اسٹاپ پر واقعہ ایک میڈیکل اسٹور میں بدھ کو دو ڈاکو داخل ہوئے اوراسلحہ کے زور پر رقم لوٹ لی جبکہ مزاحمت کرنے پر فائرنگ کر کے میڈیکل اسٹور کے مالک عبدالمالک کو زخمی کر دیا۔