باپ پارٹی کا ترانے کی سوشل میڈیا پردھوم

  • July 3, 2018, 10:57 pm
  • National News
  • 313 Views

کوئٹہ (آن لائن )بلو چستان عوامی پا رٹی نے الیکشن کے لئے اپنا پارٹی ترانہ باپ متعارف کر وا دیاپارٹی ترانے کی سوشل میڈ یا پر خوب دھوم پارٹی ترانہ معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے گا یا ہے2ماہ قبل بلو چستان میں نئی بننے والی سیاسی جماعت نے کم عرصے میں خوب مقبولیت حاصل کر لی ہے بلو چستان عوامی پا رٹی کے صدر جام کمال ہیں۔