قلعہ عبداللہ میں 1000روپے کے جعلی نوٹ زیر گردش

  • July 6, 2018, 10:09 pm
  • National News
  • 123 Views

قلعہ عبداللہ(نامہ نگار) قلعہ عبداللہ میں 1000روپے کے جعلی نوٹ زیر گردش ،کئی دکانداروں کونوٹ تما دیئے گئے ،لوگوں سے احتیاط برتنے کی ہدایت۔تفصیلات کیمطابق رمضان المبارک سے اب تک قلعہ عبداللہ میں 1000روپے کے جعلی نوٹ زیر گردش ہے اور کئی نوٹ دکانداروں کو تما دیئے گئے ہیں اس حوالے سے ایس ایچ او سید معراج آغا نے لوگوں سے اس حوالے سے احتیاط برتنے اورجعلی نوٹ استعمال /چلانے والوں پر نظر رکھنے اور پولیس کو فوری طور پر مطلع کرنے کاکہا گیا۔