نواب اسلم رئیسانی نے نوابزادہ سراج رئیسانی شہید کے بیٹے میر جمال رئیسانی کو موسی اسٹیڈیم آمد پر بوسہ اور انہیں دلاسہ دیا

  • July 14, 2018, 11:34 pm
  • National News
  • 817 Views

کوئٹہ (این این آئی ) چیف آف ساروان نواب اسلم رئیسانی نے نوابزادہ سراج رئیسانی شہید کے بیٹے میر جمال رئیسانی کو موسی اسٹیڈیم آمد پر بوسہ اور انہیں دلاسہ دیا تفصیلات کے مطابق نوابزادہ سراج رئیسانی کے فرزند میر جمال رئیسانی جب اپنے والد کی نماز جنازہ اداکرنے کیلئے موسی اسٹیڈیم پہنچے تو نواب اسلم رئیسانی جو نوابزادہ سراج رئیسانی کے بڑے بھائی ہیں نے میر جمال رئیسانی کو بوسہ دیا اور انہیں دلاسہ دیا اور صبر کرنے کی تلقین کی۔